اس سے قبل ساجد عمر گل کی نماز جنازہ شمس بلاک میڈیکل ہاوسنگ سوسائٹی کی مسجد میں ادا کی گئی۔
ساجد عمر گل کو پیر کی رات دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ راستے میں دم توڑ گئے۔
نمازِ جنازہ میں عزیز و اقارب کے علاؤہ بہت بڑی تعداد میں لاہور پریس کلب کے سینئر ممبران اور اہل علاقہ نے بھی شرکت کی۔











