چترال کے شدید سرد علاقوں میں اب گرین ہاؤس کے ذریعے سبزیاں اگانا ممکن

82

چترال،14 فروری(اے پی پی ):  بالائی علاقوں میں جب شدید برف باری سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی کئی درجے نیچے گرتا ہےتو اتنی شدید سردی میں وہاں فصل یا سبزی اگنا  ناممکن سی بات ہے مگر گرین ہاؤس کے ذریعے ایسے سرد علاقوں میں اب سردیوں میں بھی سبزی، سلاد وغیرہ اگایا جاسکتا ہے۔

تفصیل کیلئے گل حمادفاروقی کی یہ رپورٹ