اسلام آباد۔15فروری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے منگل کو فرانسیسی اخبار لی فگارو کو انٹرویو میں کہا کہ افغانستان میں خراب حالات کے باعث پاکستان میں بھی پناہ گزینوں کا ایک سیلاب آئیگا اور ملک مزید پناہ گزینوں کا متحمل نہیں ہو سکتا۔