افغانستان میں استحکام وسطی ایشیائی ممالک کیلئے انتہائی اہم ہے، وزیراعظم عمران خان کا فرانسیسی صحافی لی فگارو کوانٹرویو

31

اسلام آباد۔15فروری  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے منگل کو فرانسیسی  اخبار  لی فگارو کو انٹرویو  میں کہا  افغانستان میں استحکام وسطی ایشیائی ممالک کیلئے انتہائی اہم ہے۔