فارماسیوٹیکل انڈسٹری کیلئے خام مال کی تیاری، پالیسی منظور،، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ

26

اسلام آباد۔15فروری  (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے  منگل کو یہاں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے  کہا ہے کہ فارماسیوٹیکل انڈسٹری کیلئے خام مال کی تیاری، پالیسی منظور کرلی گئی ۔