وزیراعظم عمران خان کا بل اینڈ میلنڈا گیٹس فائونڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس کے اعزاز میں ظہرانہ

19

اسلام آباد۔17فروری  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فائونڈیشن (بی ایم جی ایف) کے شریک چیئرمین بل  گیٹس کے اعزاز میں جمعرات کویہاں ظہرانہ دیا۔

بل گیٹس وزیراعظم کی خصوصی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ دریں اثناء بل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔