پاراچنار،22 فروری(اے پی پی ): مختلف علاقوں میں رات سے وقفے وقفے سے بارش جبکہ پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موسم سرد یو گیا ہے۔