اوکاڑہ؛ ایم اے جناح روڈ پر نجی بینک کی بلائی منزل میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

89

اوکاڑہ،24فروری(اے پی پی ):ایم اے جناح روڈ پر واقع نجی  بینک کی   بلائی منزل میں آگ بھڑک اٹھی۔  بینک انتظامیہ کے مطابق ردی پیپرز کو لگنے والی آگ ہو سکتی ہے،ریسکیو ٹیم  نے موقع پر پہنچ کر  آگ پر قابو پالیا ہے ۔