پشین،06 ماچ ( اے پی پی ): پشین، خانوزئی بوستان سرانان برشور حرمزئی اور دیگر علاقوں میں بارش ہوئی ،ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے ، بارش سے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور طویل خشک سالی کے خاتمے کی امید پیدا ہوگئی ہے ۔
سورس:وی این ایس، پشین











