اسلام آباد۔8مارچ (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے منگل کو اپوزیشن رہنمائوں کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کے عوام کو ریاست مدینہ کے بنیادی اصولوں سے روشناس کرایا۔