شہباز شریف کا کیس ساری سیاست کی وجہ ہے جو اوپن اور شٹ  کیس ہے، معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب حسان خاور کا تقریب سے خطاب

17

لاہور، 11مارچ(اے پی پی):معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب حسان خاور نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  کہا ہے  کہ شہباز شریف کا کیس ساری سیاست کی وجہ ہے جو اوپن اور شٹ  کیس ہے۔