سکروٹنی کمیٹی نے لکھ دیا کہ اکبر ایس بابر کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے؛ وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب

62

اسلام آباد آباد ،15 مارچ (اے پی پی ) :وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے منگل کو یہاں   میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ سکروٹنی کمیٹی نے لکھ دیا کہ اکبر ایس بابر کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو فنڈنگ ممبر شپ فیس کی صورت میں بیرون ملک میں مقیم پاکستانی کرتے ہیں ۔