اسلام آباد،16 مارچ (اے پی پی ): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے” اخلاقیات اور کاروبار” کے موضوع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاروبار میں انسان کی خوشی کا معیار دوسروں کی مدد ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ کاروبار میں اخلاقیات اتنی ہی اہم ہیں جتنا منافع ہے۔











