اسلام آباد، 16 مارچ(اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے بدھ کو یہاں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ 3 ماہ کے دوران اسلامی دنیا کے وزرائے خارجہ دوسری بار آ رہے ہیں۔