وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ سید فخر امام کی ملاقات

14

اسلام آباد، 25 مارچ (اے پی پی ): وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ سید فخر امام  نے  پیر کو  یہاں    ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی  گئی ۔ اسکے علاوہ وفاقی  وزیر سید فخر امام نے وزیرِ اعظم کو گندم کی متوقع پیداوار پر بھی بریفنگ دی۔

سورس:وی  این ایس، اسلام آباد