کل کے جلسے سے مخالفین کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں کہ عمران خان کی سیاست ختم نہیں ہورہی :شیخ رشید

26

 اسلام آباد ،28 مارچ (ا ے پی پی ):وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ کل کے جلسے سے مخالفین کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں کہ عمران خان کی سیاست ختم نہیں ہورہی۔