80 ءاور 90 ء کی دہائیوں میں پاکستان ہاکی ٹیم کا شمار دنیا کی بہترین ٹیموں میں ہوتا تھا ,سابق جرمن ہاکی لیجنڈ اسٹیفن بلوشر

27

لاہور 1 اپریل ( اے پی پی ): سابق جرمن ہاکی لیجنڈ اسٹیفن بلوشر نے کہا ہے کہ  80 ءاور 90 ء کی دہائیوں میں پاکستان ہاکی ٹیم کا شمار دنیا کی بہترین ٹیموں میں ہوتا تھا۔