اسلا م آباد ،06 اپریل (اے پی پی ): مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے بدھ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مضبوط معیشت سے ہی پاکستان مضبوط ہو گا۔