اسلام آباد ، 06 اپریل (اے پی پی ): پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء مفتاح اسماعیل نے بدھ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن نے فروری میں تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ کر لیا تھا۔