اسلام آباد۔11اپریل (اے پی پی):نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے پیر کو قومی اسمبلی میں اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ ساڑھے تین سال میں 20 ہزار ارب روپے قرضے لئے گئے۔