پاراچنار،16 اپریل (اے پی پی):پاراچنار میں نوجوان تنظیم کے فلاحی ادارہ دسترخوان امام حسنؑ کے طرف سے ولادت امام حسن علیہ السلام کے نام پر دو آنٹیوں کے افطاری دسترخوان میں کیثر تعداد میں مقامی اور غیر مقامی محنت کش شرکت کریں گے،دسترخوان امام حسن کے طرف سے ایک درجن سے زائد دیگوں کی تیاریاں شروع کی گئیں ہیں۔











