شہباز شریف کے وزیر اعظم منتخب ہونے  پر مری  میں یوم تشکر منایا گیا

31

مری ، 18 اپریل (اے پی پی): ملک بھر کی طرح میاں شہباز شریف کے وزیر اعظم منتخب ہونے  پر یوم تشکر  منایا گیا۔ اس  موقع پرحافظ عثمان عباسی نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب،سابق وزیرِ اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کے معاونِ خصوصی کی مری مال روڈ پر آمد  پر ورکرز نے انہیں کندھوں پہ اُٹھا لیا، مسلم لیگ ن زندہ باد کے نعروں سے مری مال روڈ کی فضاء گھونج اُٹھی۔