اسلام آباد۔22اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے جمعہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی گھرانہ نہیں کہہ سکتا کہ گزشتہ حکومت میں اسکا بجٹ بہتر ہوا۔