اگر پی ٹی آئی شفاف انتخابات چاہتی ہے تو الیکشن پر  پارلیمانی کمیٹی کا حصہ بنے ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی   میڈیا سے گفتگو

11

اسلام آباد۔22اپریل  (اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے   جمعہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے اگر پی ٹی آئی شفاف انتخابات چاہتی ہے تو الیکشن پر  پارلیمانی کمیٹی کا حصہ بنے۔