نیو یارک،18 مئی (اے پی پی ): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جمعرات کو یہاں گلوبل فوڈ سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھوک کی کوئی قومیت، وائرس اور وبا کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر تحفظ خوراک یقینی بنانے کے لئے مشترکہ کاوشیں درکار ہیں۔