اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ تقریر میں کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے بجٹ میں دس ارب روپے رکھے گئے ہیں۔