سمندر پار پاکستانیوں کا اعتماد بحال کرنے کی ضرورت ہے، ممبر اسلام آباد صنعت و تجارت ضیاء قریشی کا بجٹ پر اظہارِ خیال

28

اسلام آباد، 10 جون ( اےپی پی): ممبر اسلام آباد صنعت و تجارت ضیاء قریشی  نے بجٹ پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کا اعتماد بحال کرنے کی ضرورت ہے۔