تاجروں کے فکس ٹیکس کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوا، حکومت کا اپنے خرچ کم کرنا خوش آئند  ہے، شیخ جمشید احمد کا بجٹ پر اظہارِ خیال

33

اسلام آباد، 10 جون ( اےپی پی): سینئر نائب صدر اسلام آباد صنعت و تجارت شیخ جمشید احمد نے بجٹ پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجروں کے فکس ٹیکس کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوا، حکومت کا اپنے خرچ کم کرنا خوش آئند  ہے۔