ان حالات میں بجٹ نے امید کی کرن روشن کی ہے؛ سابق صدر اسلام آباد ایوان صنعت و تجارت ظفر بختاوری  

30

اسلام آباد ، 10 جون  (اے پی پی ): سابق صدر اسلام آباد ایوان صنعت و تجارت ظفر بختاوری  نے   بجٹ 2022-23 کے حوالے  سے  اے پی پی  سے  گفتگو  میں  کہا ہے کہ ان حالات میں بجٹ نے امید کی کرن روشن کی ہے۔