سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے مقدمات وقت اور پیسے کا ضیاع ہے؛ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

7

کراچی ، 16 جون   (اے پی پی ):وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے  جمعرات کو یہاں  میڈیا سے گفتگو میں  کہا ہے کہ  سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے مقدمات وقت اور پیسے کا ضیاع ہے۔