پاراچنار؛افغانستان کے متاثرین زلزلہ کے لیے سہ روزہ امدادی کیمپ لگایا گیا

15

پاراچنار،27جون(اے پی پی): افغانستان کے متاثرین زلزلہ کے لیے پاراچنار میں فلاحی ادارہ حیدری بلڈ بنک اینڈ ویلفیئر سوسائٹی  کیجانب سے سہ روزہ امدادی کیمپ لگایا گیا۔