اسلام آباد، 30 جون (اے پی پی):وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے جمعرات کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب مُجھ پر ایک روپے کی کرپشن ثابت نہیں کرسکا۔