خواتین کو بااختیار بنائے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا؛ وفاقی وزیر امین الحق

11

اسلام آباد،07جولائی(اے پی پی): وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے جمعرات کو یہاں تقریب سے خطاب میں  کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنائے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا۔