لبیک اللهم لبیک؛ حجاج کرام آج حج کا سب سے بڑا رُکن “وقوفِ عرفات” ادا کریں گے

8

مکہ مکرمہ،08جولائی(اے پی پی):دنیا بھر سے حجاز مقدس میں جمع ہوئے حجاج کرام آج حج کا سب سے بڑا رُکن “وقوفِ عرفات” ادا کریں گے۔آج مسجد نمرہ میں خطبہ حج بھی دیا جائیگا۔حجاج کرام میدان عرفات پہنچ گئے ہیں۔

 پاکستانی عازمین حج نے پاکستانی حج مشن کے تحت کئے گئے انتظامات کو سراہا ہے۔