چترال؛ وادی  کھوت میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا پاک فضائیہ کا کریش ہیلی کاپٹر

23

چترال،07جولائی(اے پی پی): ضلع اپر چترال کی خوبصورت وادی  کھوت جو 2015 میں  سیلاب اور زلزلہ کی وجہ سے  بری طرح متاثر ہوئی تھی جہاں امدادی سرگرمیوں میں  مصروف ایک ہیلی کاپٹر بھی کریش ہوا تھا تاہم پاکستان ائیر فورس نے اسی ہیلی کاپٹر کو اس علاقے کے لوگوں کیلئے تحفے کے طور پر اسی جگہہ کھڑا کیا جو سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

 تفصیل گل حماد فاروقی کی اس رپورٹ میں