لاہور، 10 جولائی (اےپی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جاتی عمرہ (رائے ونڈ ) میں عید کی نماز ادا کی .وزیراعظم نے ملک و قوم کی خوشحالی, ترقی اور سلامتی کے لیے دعا کی۔