نیلم جہلم منصوبے پر 7 سال کے بجائے 20 سال لگ گئے ہیں؛وزیراعظم محمد شہباز شریف

22

اسلام آباد، 15 جولائی (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے  قوم کےنام اہم پیغام میں کہا ہے کہ نیلم جہلم منصوبے پر 7 سال کے بجائے 20 سال لگ گئے۔انہوں نے کہا کہ زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور برآمدات کے شعبہ میں انقلابی اقدامات کر رہے ہیں۔