محرم الحرام کےلئےپیغام پاکستان ضابطہ اخلاق جاری کیاجارہاہے؛حافظ محمدطاہرمحموداشرفی

16

اسلام آباد، 20 جولائی (آے پی پی ): وزیراعظم کےنمائندہ خصوصی برائےبین المذاہب ہم آہنگی ومشرقی وسطی وچیئرمین پاکستان علماءکونسل حافظ محمدطاہرمحموداشرفی نے   بدھ کو یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  کہا ہے کہ محرم الحرام کےلئےپیغام پاکستان ضابطہ اخلاق جاری کیاجارہاہےجس پرعملدرآمدسےانتشارکی کیفیت میں کمی آئےگی۔