فارن فنڈنگ میں سارےکام عمران خان کے دستخط سے ہوئے؛ پاکستان مسلم لیگ( ن)کی نائب صدر مریم نواز 

21

 

اسلام آباد ، 29 جولائی (اے پی پی ): پاکستان مسلم لیگ ( ن)کی نائب صدر مریم نواز  نے  جمعہ کو یہاں    نیوز کانفرنس کرتے  ہوئےکہا ہے  کہ فارن فنڈنگ میں سارے کام عمران خان کے دستخط سے ہوئے،عمران خان کی فارن فنڈنگ پاکستان کے خلاف استعمال ہوئی۔   ان کا کہنا تھا کہ آٹھ برسوں سے فارن فنڈنگ کیس میں تاخیر کی جا رہی ہے۔