قلعہ سیف اللہ میں سیلابی صورتحال،غفلت کےمرتکب افسران آج سےہی معطل کردیئے گئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو

7

قلعہ سیف اللہ۔1اگست  (اے پی پی):  وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قلعہ سیف اللہ میں سیلابی صورتحال، غفلت کے مرتکب  افسران آج سےہی معطل کردیئے گئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ  بہترین ممکنہ حد تک سیلاب متاثرین  کی امداد کو یقینی بنایا جائیگا۔