فارن فنڈنگ کیس میں ہوشربا حقائق سے ثابت ہو چکا ہے کہ وہ غیر ملکی کٹھ پتلی ہے، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی اتحادی جماعتوں کے مشترکہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس

11

اسلام آباد۔3اگست  (اے پی پی):پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے  بدھ کو یہاں اتحادی جماعتوں کے مشترکہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے  کہا ہے فارن فنڈنگ کیس میں ہوشربا حقائق سے ثابت ہو چکا ہے کہ وہ غیر ملکی کٹھ پتلی ہے۔