اسلام آباد ،05 اگست (اے پی پی ):وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں پر جاری مظالم سے ثابت ہوتا ہے کہ قیام پاکستان کا فیصلہ درست تھا۔