تھرپارکر،09 اگست (اے پی پی):تھرپارکر کے شہر مٹھی سے برآمد ہونے والا مرکزی جلوس مقررہ راستوں پر رواں دواں ہے جبکہ ضلع بھر میں نکلے جانے والے دیگر جلوس امن امان سے اپنے اپنے راستوں پر رواں دواں ہیں جو سات بجے تک اختتام پذیر ہو جائینگے۔