وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی ورکرز سوال کریں کہ عمران خان نے پارٹی پر فارن فنڈنگ کا دھبہ کیوں لگوایا۔