اسلام آباد، 12 اگست (اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے جمعہ کو یہاں نیوز کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ ترکیہ کے ساتھ تجارتی معاہدے سے پاکستان میں تجارت کو فروغ ملے گا۔