قوم کو ذاتیات سے  بالاتر ہو کر ملک کے ساتھ  مخلص ہونا پڑے  گا؛ممبر قومی اسمبلی  غوث بخش مہر

12

اسلام آباد،13 اگست  (اے پی پی ): ممبر قومی اسمبلی  غوث بخش مہر نے  یوم آزادی کے حوالے  سے  اپنے خصوصی  پیغام  میں اے  پی  پی سے   گفتگو کرتے  ہوئے کہا ہے کہ  قوم کو ذاتیات سے  بالاتر ہو کر ملک کے ساتھ  مخلص ہونا پڑے  گا۔