اسلام آباد،14اگست (اے پی پی):وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر طلحہ منان کے گھر جاکر اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
وزیرِ اعظم نے میجر طلحہ شہید کے لئے فاتحہ ادا کی اور ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات بھی کی۔











