پاراچنار، 18 اگست (اے پی پی):کرم کے صدر مقام پاراچنار میں سرکاری سکولوں کے طلبہ کے داخلے مہم کی آگاہی کے سلسلے میں واک کا انعقاد کیا گیا۔