میرپورخاص،22اگست ( اے پی پی): ضلع بھر میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد ریسکیو کا عمل شروع ہو گیا ہے ۔ گاؤں سائیں داد علیانی، اور دیگر علاقوں میں پاکستان نیوی اور میرینس کے ہمراء رکن قومی اسمبلی میر منور علی خان ٹالپور، ایم پی اے میر طارق ٹالپور، ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زین العابدین اور اسسٹنٹ کمشنر جھڈو نے کشتیوں میں ریلیف کا سامان ٹینٹ راشن تقسیم کیئے۔











