سکھر ، 26 اگست (اے پی پی ): وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سکھر، روہڑی، خیرپور، فیض گنج، کوٹ ڈیجی اور ٹھری میرواہ کے سیلاب سے متاثرا علاقوں کا فضائی جائزہ لیا۔